in

براڈشیٹ کیس: جسٹس عظمت سعید نیب کے وکیل تھے

براڈشیٹ کیس: جسٹس عظمت سعید نیب کے وکیل تھے

کمیٹی کی غیرجانبداری مشکوک

حکومت پاکستان نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی ہے جو 45 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔

براڈ شیٹ اور نیب کے مابین 2000 میں معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت پاکستان نے براڈشیٹ کو 200 پاکستانیوں کی فہرست دے کر ان کے اثاثے ڈھونڈنے کی ذمہ داری سونپی لیکن 2002 میں نیب نے معاہدہ ختم کردیا۔

اس معاہدے کے تحت آج تک پاکستان کو کرپشن کا ایک روپیہ بھی نہ مل سکا مگر براڈشیٹ کے ساتھ یکطرفہ طور پر معاہدہ توڑنے کی پاداش میں پاکستان کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑا ہے جبکہ اس کیس میں روز ایک نیا رخ اور ایک نیا اسکینڈل سامنے آتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے کی غیرجانبدار تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے جسٹس عظمت سعید شیخ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے مگر ان کی سربراہی بذات خود ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایکنک اجلاس: گریٹر کراچی واٹر سپلائی منصوبہ منظور

ایکنک اجلاس: گریٹر کراچی واٹر سپلائی منصوبہ منظور

آئی پی پیز بجلی کی قیمت میں کمی پر رضامند

آئی پی پیز بجلی کی قیمت میں کمی پر رضامند