in

سندھ حکومت کے لوگ صرف کرپشن کرنا جانتے ہیں،حلیم عادل

سندھ حکومت کے لوگ صرف کرپشن کرنا جانتے ہیں،حلیم عادل

پورے ملک میں سب سے زیادہ مہنگائی سندھ میں ہے

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے لوگ صرف کرپشن کرنا جانتے ہیں اور پورے ملک میں سب سے زیادہ مہنگائی سندھ میں ہے۔

ہفتے کو ملیر کورٹ میں تجاوزات آپریشن میں رکاوٹ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔

 پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت میں مقدمے کے گواہ بھی پیش نہیں ہوئے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم دیا۔ عدالت نےکیس کی سماعت20 مئی تک سماعت ملتوی کردی۔ حلیم عادل کے خلاف گڈاپ تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے حلیم عادل شیخ نے بتایا کہ وفاق کی جانب سے فنڈز دیے گئے لیکن سندھ حکومت نے استعمال نہیں کئے۔ حليم عادل نے امید ظاہر کی کہ سندھ سے پیپلز پارٹی کی حکومت کا جلد خاتمہ ہوجائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی کوہ پیماؤں نےپہلی باردنیاکی10ویں بلندچوٹی سرکرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نےپہلی باردنیاکی10ویں بلندچوٹی سرکرلی

روشن سندھ کیس: شرجیل میمن کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

روشن سندھ کیس: شرجیل میمن کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری