in

رحمتوں و برکتوں والے مہینے میں منافع خوری عروج پر

رحمتوں و برکتوں والے مہینے میں منافع خوری عروج پر

اسلام آباد کے شہریوں کی شکایات

رمضان المبارک میں بھی منافع خور عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں بلکہ اس میں پہلے سے بھی زیادہ تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔

اسلام آباد میں شہریوں کی شکایت ہے کہ ناجائز منافع خور کہیں طلب و رسد میں فرق کا بہانہ بنارہے ہیں تو کہیں مصنوعی قلت کو مہنگائی کی وجہ ٹھہراتے ہیں۔

برکتوں والے مہینے رمضان المبارک میں قیمتوں میں اضافہ معمول بن چکا ہے جبکہ حکومت کے بنائے گئے رمضان بازار بھی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دلوانے سے قاصر ہیں۔

ایک روز میں 75 روپے کلو کے حساب سے ملنے والے امرود کی قیمت 125 روپے تک پہنچ چکی ہے جبکہ ایرانی سیب کی قیمت 172 سے 217 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ علاوہ ازیں لیموں صرف مہنگا ہی نہیں ہوا بلکہ مارکیٹ سے غائب ہی کردیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ میرا اب کیا کرنے جارہی ہیں ؟ اہم اعلان سامنے آگیا

اداکارہ میرا اب کیا کرنے جارہی ہیں ؟ اہم اعلان سامنے آگیا

فوادچوہدری وزیراطلاعات بننے کیلئے بے چین تھے، فردوس عاشق اعوان

فوادچوہدری وزیراطلاعات بننے کیلئے بے چین تھے، فردوس عاشق اعوان