in

لاہور: کھلے عام منشیات کی فروخت، اساتذہ اورطلبہ بھی خریدار

لاہور: کھلے عام منشیات کی فروخت، اساتذہ اورطلبہ بھی خریدار

خواتین اسکول بیگز کی آڑ میں منشیات فروخت کرتی ہیں

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن موڑ پر کھلے عام کا منشيات فروخت ہونے لگی، خواتين اسکول بيگز کی آڑ ميں نشہ فروخت کرتی ہیں، ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور کھلاڑی سب خریدار ہیں۔

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن موڑ پر کھلے عام کا منشيات فروخت ہونے لگی، خواتين اسکول بيگز کی آڑ ميں نشہ فروخت کرتی ہیں، ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور کھلاڑی سب خریدار ہیں۔

لاہور کے علاقے مسلم لی ٹاؤن موڑ پر دن بھر کھلے عام منشیات فروخت ہورہی ہے، خواتین اسکول بیگز لے کر نشہ بیچتی نظر آتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکول ٹیچرز، طلبہ، لڑکے لڑکیاں اور کھلاڑی سب منشیات خرید رہے ہیں۔

سماء ٹی وی کے مطابق مسلم ٹاؤن موڑ پر خواتین بچوں کو اسکول بیگ پہنا کر لاتی ہیں،  پھر نشہ فروخت کرنے کا مکروہ دھندہ شروع ہوجاتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

مزارقائد پر اسرائیل نامنظور ملین مارچ، کراچی امڈ آیا

مزارقائد پر اسرائیل نامنظور ملین مارچ، کراچی امڈ آیا