in

کراچی، شہریوں کاٹریفک پولیس اہلکاروں پر الزام

کراچی، شہریوں کاٹریفک پولیس اہلکاروں پر الزام

مرضی سے ٹریفک روک دینے کا شکوہ

کراچی ٹریفک پولیس میں الیکٹرونک سگنلز کےبجائے افرادی قوت کے استعمال پرشہریوں نےالزام عائد کیا ہے کہ اہلکار مرضی سے جب تک چاہیں ٹریفک روک دیتے ہیں۔

جديد دور ميں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اليکٹرونک سگنلز کےبجائے افرادی قوت کا استعمال کیاجارہا ہے جس پر شہریوں نے الزام عائد کیا ہےکہ سگنلز پر ایک دو نہیں 5 اہلکار تعينات ہیں اور اہلکار مرضی سے جب تک چاہیں ٹریفک روک دیتے ہیں۔

کراچی کی اہم شاہراہ شاہین کمپلکس پر سگنلز تو لگے ہیں تاہم ٹریفک پولیس انہیں استعمال کرنے کی قائل نہیں ہےجو کام سگنلز سےلیا جاسکتا ہے، ایک دو نہیں پانچ اہلکاروں سے لیا جارہا ہے۔

جہانگیر پارک کے قریب واقعہ سگنل پر بھی سنگنلز تو موجود ہیں لیکن ٹریفک پولیس اہلکاروں کی موجودگی کے باعث بندپڑے ہیں۔ آرٹس کونسل سگنل پر بھی 5 اہلکار تعینات ہیں تاہم دیگر جگہوں کی طرح ادھر بھی سگنل سے کام یہاں بھی نہیں لیا جاتا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میڈیکل کالج میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی

میڈیکل کالج میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی

نیٹو فورسز کا بھی افغانستان سے انخلاء کا اعلان

نیٹو فورسز کا بھی افغانستان سے انخلاء کا اعلان