in

احتجاج کےنام پرجلاؤ گھیراؤ کی اجازت نہیں، پیرعلی رضابخاری

احتجاج کےنام پرجلاؤ گھیراؤ کی اجازت نہیں، پیرعلی رضابخاری

پاکستان ایسےریوں کامتحمل نہیں ہوسکتا

ممبر اسمبلی آزاد جموں کشمیر اور سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف ڈاکٹر پیرعلی رضا بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کو کسی صورت تشدد، جلاؤ گھیراؤ او توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام کی تعلیمات ہمیں یہ سبق نہیں دیتیں اور نہ پاکستان ایسے رویوں کا متحمل ہوسکتا ہے۔

مذہبی جماعت کا ردعمل فساد ہے،دین کی خدمت نہیں،علامہ افتخار

آزاد کشمیر اسمبلی کے ممبر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ’احتجاج کے نام پر چوکوں چوراہوں پر تشدد اور ہنگامے کی کسی بھی سیاسی و مذہبی جماعت کو اجازت نہیں دینی چاہیے‘۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Fawad Ch_1

فواد چوہدری دوسری مرتبہ وزیر اطلاعات ونشریات مقرر

تحریک لبیک کوتحلیل کرنے کیلئے کل سمری بھیجیں گے، وزیرداخلہ

تحریک لبیک کوتحلیل کرنے کیلئے کل سمری بھیجیں گے، وزیرداخلہ