in

روٹی ہوم : سحری اور افطار کی تقسیم کا جذبہ

روٹی ہوم : سحری اور افطار  کی تقسیم کا جذبہ

روٹی ہوم کراچی میں ایک خیراتی ادارہ ہے جس کو چار دوست مل کر چلاتے ہیں یہاں دن میں دو بار ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں یہ خیال اس وقت آیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ کرونا لاک ڈاؤن نے کئی خاندانوں کو مالی نقصان پہنچایا ہے ان خاندانوں میں سے بہت سے ایسے ہیں لاک ڈاؤن سے قبل اچھی زندگی گزار رہے تھے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

shehbaz-at-court

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی ضمانت منظور

جہانگیرترین گروپ کی باتیں سننےکو تیار ہوں، وزیراعظم

جہانگیرترین گروپ کی باتیں سننےکو تیار ہوں، وزیراعظم