in

رحیم یارخان:مال گاڑی پٹری سے اترگئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

رحیم یارخان:مال گاڑی پٹری سے اترگئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

رحیم یار خان میں مال گاڑی پٹری سے اترنے کے باعث ٹرین کا ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بدھ کی صبح  رحیم یارخان ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی پٹری سے اتر گئی۔حادثےکے باعث 2 بوگیوں کو نقصان پہنچا جبکہ ڈاؤن ٹریک شدید متاثر ہوا ہے۔ریلوے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایک کلومیٹر ٹریک متاثر ہونے کےبعد ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔

ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ سکھر سے امدادی ٹیمیں رحیم یارخان پہنچ رہی ہیں اور جلد متاثرہ ٹریک کی مرمت کے لیے کام شروع کرکے ٹرینوں کی آمدورفت کو بحال کردیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد:7متاثرہ سب سیکٹرزسیل کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد:7متاثرہ سب سیکٹرزسیل کرنےکا فیصلہ

سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے

سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے