in

کرونا وائرس:1 روز میں 135 اموات ریکارڈ

کرونا وائرس:1 روز میں 135 اموات ریکارڈ

کرونا کی تيسری لہر کے دوران ايک دن ميں 135افراد انتقال کرگئے۔مجموعی اموات 15 ہزار754 ہوگئيں۔

این سی او سی کے مطابق ملک ميں 24 گھنٹے ميں 48 ہزار92 ٹيسٹ کيے گئے ۔ اس دوران 4 ہزار681 نئےکيسزرپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں کرونا کے مثبت کیسزکی شرح نواعشاريہ تہترفیصد رہی۔ادھر بلوچستان میں محکمہ صحت کے مطابق کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار500 ہوگئی ہے۔

اس سےقبل اسدعمرکی زیر صدارت این سی اوسی کےخصوصی اجلاس کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھرمیں ایس او پیزپریکم رمضان سےعمل درآمد شروع کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کرونا کے خطرے کومدنظر رکھ کر لگایا جائےگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بہن انتقال کر گئیں

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بہن انتقال کر گئیں

اسلام آباد:7متاثرہ سب سیکٹرزسیل کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد:7متاثرہ سب سیکٹرزسیل کرنےکا فیصلہ