in

پنجاب کے مختلف شہروں میں رینجرز تعینات کرنیکا فیصلہ

پنجاب کے مختلف شہروں میں رینجرز تعینات کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم جلد کابینہ میں ردوبدل کرینگے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا کہ رینجرز کی تعیناتی راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ اور بہاولپور سمیت دیگر شہروں میں کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا پانچوں بڑا ملک ہے اور ہم اپنے فیصلے گروہوں پر نہیں چھوڑ سکتے، معاملات پر بات چیت ہوسکتی ہے لیکن ریاست کو ڈکٹیٹ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کا حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ دفن ہوچکا ہے اور میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ اتحاد زیادہ دیر نہیں چل سکے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

چینی اسکینڈل: جہانگیرترین کاایف آئی اے میں جواب جمع

چینی اسکینڈل: جہانگیرترین کاایف آئی اے میں جواب جمع