in

اپوزیشن اتحادکا اعتمادکھونے والوں کی کوئی گنجائش نہیں، شاہد خاقان

اپوزیشن اتحادکا اعتمادکھونے والوں کی کوئی گنجائش نہیں، شاہد خاقان

بلاول کامطالبہ ایسے ہی دیکھتاہوں جیسے انہوں نے ہمارانوٹس دیکھا

جو جماعت اپوزيشن اتحاد کا اعتماد کھو بيٹھے، اس کی کوئی گنجائش نہيں۔ لیگی رہنماء شاہد خاقان عباسی پيپلزپارٹی کے فيصلوں پر برہم ہوگئے، کہا بلاول کا مطالبہ ایسے ہی دیکھتا ہوں جیسے انہوں نے ہمارا نوٹس دیکھا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جماعتوں کادوبارہ اتحاد مشکل ہے لیکن کوشش ہونی چاہئے، جاویدعباسی

جماعتوں کادوبارہ اتحاد مشکل ہے لیکن کوشش ہونی چاہئے، جاویدعباسی

ترک ڈرامہ کرولوش عثمان کل سےاردو میں پیش کیا جائیگا

ترک ڈرامہ کرولوش عثمان کل سےاردو میں پیش کیا جائیگا