in

سجاول: مظاہرین نےاہم سڑک بلاک کردی

سجاول: مظاہرین نےاہم سڑک بلاک کردی

مظاہرین کی ضلعی انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی

تجاوزات کےخلاف آپریشن پر سجاول کے رہائشیوں نے کراچی، بدین اور ٹھٹہ کو ملانے والی سڑک بلاک کردی۔

اطلاعات کے مطابق ضلع کی انسداد تجاوزات کے اہلکاروں نے سجاول کے پارک سے تجاوزات ہٹانے کےلیے آپریشن کا آغاز کیا جس پر رہائیشیوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی، مظاہرین نے ٹائر جلاکر سڑک بلاک کردی۔

ہنگامے میں دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ مظاہرین نے ضلعی انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کی۔

سجاول کے ضلعی کمشنر احتجاجی مقام پر پہنچے اور مظاہرین سے مزاکرات کی کوشش کررہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں رومی کی ٹیچر مس ہانیہ کا کردار دراصل حرامانی سے قبل کونسی اداکارہ کررہی تھیں اور پھر علیحدہ کیوں ہونا پڑگیا؟ ایک عرصے بعد خبرآگئی

ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں رومی کی ٹیچر مس ہانیہ کا کردار دراصل حرامانی سے قبل کونسی اداکارہ کررہی تھیں اور پھر علیحدہ کیوں ہونا پڑگیا؟ ایک عرصے بعد خبرآگئی

دوسرا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

دوسرا ٹی20: پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ