in

ویڈیو:چولستان کے دلدل میں پھنس کر2 اونٹ ہلاک، ایک کو بچا لیاگیا

ویڈیو:چولستان کے دلدل میں پھنس کر2 اونٹ ہلاک، ایک کو بچا لیاگیا

چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی حکام کئی گھنٹے بعدبھی مددکونہ آئے

رحیم یار خان کے علاقے میں دلدل میں پھنس کر 2 اونٹ ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک اونٹ کو بچا لیا گیا۔

مقامی افراد کے مطابق اتوار کے اونٹ اور اس کا بچہ چولستان کے دلدل میں پھنس گئے کر ہلاک ہوگئے تھے، جب کہ تیسرے اونٹ کو مقامی افراد نے رسیوں سے کھینچ کر باہر نکالا۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پھنسے تیسرے اونٹ کو نکالنے کیلئے رسیوں کا ایک سرا گاڑی سے باندھا اور دوسرا سرا اونٹ کے گرد مضبوط کر اسے کھینچ کر نکالا۔

مقامی افراد نے مزید بتایا کہ علاقے میں یہ دلدل بارشوں کے باعث جمع ہونے والے پانی سے بنی ہے۔ جس کے بعد ریوڑ سے الگ ہونے والے تین اونٹ اس جانب آنکلے تھے اور دلدل میں پھنس گئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین انتقال کر گئے 

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین انتقال کر گئے 

نئے پروجیکٹ نہ ملنے پر افسردہ ہوں ذہنی طور پر . . . اداکارہ میرا کا نیا بیان سامنے آگیا

نئے پروجیکٹ نہ ملنے پر افسردہ ہوں ذہنی طور پر . . . اداکارہ میرا کا نیا بیان سامنے آگیا