in

اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں کا چارجنگ اسٹیشن قائم

اسلام آباد: الیکٹرک گاڑیوں کا چارجنگ اسٹیشن قائم

چارجنگ تھوڑے وقت،پیسوں میں کروائی جاسکےگی

ٹیسلا نے الیکٹرک کاروں کے لیے پاکستان میں تیار ہونے والے چارجنگ اسٹیشن کا آغاز کردیا جہاں چند منٹ میں گاڑیاں چارج ہو سکیں گی۔

اس طرح پاکستان میں اب بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کی چارجنگ کے لیے بیرون ملک سے چارجر درآمد کرنے کی جھنجھٹ کا خاتمہ ہوگیا۔

مذکورہ اسٹیشنز پر پہلے مرحلے میں تیس،ساٹھ اور 120 کلوواٹ کے چارجر سے 50 روپے میں چند منٹ کے اندر اندر گاڑی مکمل ری چارج کرائی جاسکیں گی۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر حسین کا کہنا ہے کہ اس میں وہ تمام سیفٹیز اور سرٹیفکیشنز موجود ہیں جو کسی بھی انٹر نیشل اسٹینڈر کے موافق ہوں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاعرہ کرن وقار کرونا کے باعث انتقال کرگئیں

شاعرہ کرن وقار کرونا کے باعث انتقال کرگئیں

لاہور: ماں نےمبینہ طور پر 2بیٹوں کوقتل کردیا

لاہور: ماں نےمبینہ طور پر 2بیٹوں کوقتل کردیا