in

جہانگیرترین نےہم سے کوئی مدد نہیں مانگی، احسن اقبال

جہانگیرترین نےہم سے کوئی مدد نہیں مانگی، احسن اقبال

عمران خان ملک کی سب سےبڑی مافیا ہے

مسلم لیگ نون کے رہنماء احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سب سے بڑے مافيا ہيں جو پاکستان اور اس کے مستقبل سے لڑرہے ہیں۔

احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 2کروڑ افراد غربت کی لکیر سےنیچے چلے گئے ہیں دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت 3سال بعد بھی پارٹ ٹائم وزیرخزانہ پرچل رہی ہے۔

اپوزیشن رہنماء کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں سیاسی محاذ آرائی اور معاشی تباہی ان کی حکومت کے دو تحفے دیے ہیں، پی ڈی ایم اتحاد برقرار ہے اورایک پوٹینٹ فورس ہے لانگ مارچ پیپلز پارٹی کے استعفوں سےانکار پرروکنا پڑا۔

جہانگیر ترین سے متعلق احسن اقبال کا کہناتھا کہ جہانگیرترین کی ہم سے مدد مانگنے سے متعلق خبریں قیاس آرائیاں ہیں، انہوں نے مسلم لیگ نون سے کوئی مدد نہیں مانگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چینی کمپنی علی بابا کو اپنے ہی ملک میں اربوں ڈالر کا تاریخی جرمانہ وجہ سامنے آگئی

چینی کمپنی علی بابا کو اپنے ہی ملک میں اربوں ڈالر کا تاریخی جرمانہ وجہ سامنے آگئی

ایم جی موٹرز کی الیکٹرک ایس یو وی کا جائزہ

ایم جی موٹرز کی الیکٹرک ایس یو وی کا جائزہ