in

تھرپارکر میں پراسرار بیماری سے20مور ہلاک

تھرپارکر میں پراسرار بیماری سے20مور ہلاک

انتظامیہ کوئی ایکشن لینے سے گریزاں

تھرپارکر کے ڈیپلو اور کلوئی گاؤں میں دو روز کے دوران 20مور ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق تھر میں نایاب و حسین مور پرندے رانی کھیت بیماری کے باعث مرنے لگے ہیں۔ بیماری کی وجہ سے پرندوں کی گردن مڑ جاتی ہے اور آنکھوں کی بینائی ختم ہوجاتی ہے،جس کی وجہ سے مور مرجاتے ہیں۔

تھر کے علاقوں ڈيپلو اور کلوئی سميت مختلف علاقوں ميں ایک ہفتہ کے دوران بيس مور ہلاک ہوگئے، پراسرار بيماری ایک ماہ سے تيزی کےساتھ پھيل رہی ہے۔

علاقہ مکین موروں کو مرنے سے بچانے کےلیے پانی میں پیاز اور لہسن کا رس ملاکرانہیں دے رہے ہیں جبکہ محکمہ وائلڈ لائف کی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء پرغور کررہاہے، گورنراسٹیٹ بینک

پاکستان اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء پرغور کررہاہے، گورنراسٹیٹ بینک

ترين مخالف گروپ کی وزیراعظم کوخفیہ رپورٹ پیش

ترين مخالف گروپ کی وزیراعظم کوخفیہ رپورٹ پیش