in

کوہاٹ: 16افراد کی لاشیں برآمد

کوہاٹ: 16افراد کی لاشیں برآمد

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے جموں تور چھپر سے 16افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

کوہاٹ کے ڈپٹی کمشنر نے جموں تور سے 16لاشیں ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالرحمن نے سماء ٹی وی کو بتایا کہ واقعے سے متعلق انکے پاس تفصیلات نہیں۔

دوسری جانب جائے وقوعہ پر موجود ریسکیو1122 اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے کان کنوں کی لاشیں برآمد کیں ہیں جن کا تعلق شانگلہ سے ہے۔

پولیس ترجمان فضل نعیم کے مطابق برآمد کی گئی لاشیں کافی بوسیدہ ہیں جو اجتماعی قبر سے ملی ہیں۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی اطلاع چرواہے نے دی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نون لیگ کوفوج کیخلاف بولنےکی قیمت چکانی پڑےگی، وزیرداخلہ

نون لیگ کوفوج کیخلاف بولنےکی قیمت چکانی پڑےگی، وزیرداخلہ

اردوان کی تجارت کیلئے اسلامی میگابینک قائم کرنیکی تجویز

اردوان کی تجارت کیلئے اسلامی میگابینک قائم کرنیکی تجویز