in

ایک اور کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

Vaccination Center Khi_1

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے۔

ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔ کرونا ویک اس وقت چین، برازیل انڈونیشیا ترکی سمیت دیگر ممالک میں استعمال ہو رہی ہے۔

پاکستان میں اس وقت دو چینی ویکسین سائنو فارم اور کین سائنو اور روسی کمپنی کی ویکسین اسپوٹنگ فائیو استعمال ہو رہی ہے جبکہ یوکے کی ایسٹرازینیکا کو منظوری مل چکی ہے۔کرونا ویک پاکستان میں استعمال کے لیے منظور ہونے والی پانچویں ویکسین ہے۔

سائنو ویک ویکیسن 18 سے 60سال کے افراد کو لگائی جا سکتی ہے اور اس کی مجموعی طور پر افادیت 56 فیصد ہے۔ کرونا ویک ایک کو 2-8 ڈگری سینٹی گریڈ تک رکھا جاسکتا ہے۔

مقامی امپورٹر کا کہنا ہے کہ وہ چینی ویکسین کرونا ویک کو جلد از جلد پاکستان لانے کی کوشش کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Azam Swati

این اے249 ضمنی الیکشن: وفاقی وزیر ریلوے کو شوکاز نوٹس

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے