in

کراچی:جناح اسپتال میں پانی کا شدید بحران

کراچی:جناح اسپتال میں پانی کا شدید بحران

اسپتال کو 2 ہفتے سےپانی کی قلت کا سامنا

کراچی کے جناح اسپتال میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔

جناح اسپتال کو 2 ہفتے سے پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے اس مسئلے کے حل کے لیے ایم ڈی واٹربورڈ کو خط لکھ دیا ہے۔

سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ اسپتال کو روزانہ 6 لاکھ سے 8 لاکھ گیلن پانی کی ضرورت ہے لیکن مطلوبہ مقدار کا 5 سے 10 فیصد پانی فراہم کیا جارہا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے