in

پی ڈی ایم اتحاد کاکوئی وجود نہيں رہا، میاں افتخار

پی ڈی ایم اتحاد کاکوئی وجود نہيں رہا، میاں افتخار

جعلی حکومت کےخلاف جدوجہد جاری رکھیں گے

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کےرہنماء میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے کچھ رہنماؤں نے شوکاز نوٹس دےکر پی ڈی ایم کو توڑ دیا ہے۔

پیپلزپارٹی وفد کی سربراہ اے این پی اسفندیارولی کے رہائش گاہ ولی باغ پہنچا، وفد نے اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی عیادت کی۔

ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی رہنما نير بخاری، شيری رحمان کے ہمراہ ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخارحسین نے کہا کہ پی ڈی ایم سے الگ ہو کر بھی جعلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پی ڈی ایم اتحاد کا کوئی وجود نہيں رہا اور آگے کچھ ہوا تو سامنے آجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ شوکاز نوٹس دیکر ہماری تضحیک کی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی فلم ساز کی اہلیہ اور بیٹی نے خودکشی کرلی

بھارتی فلم ساز کی اہلیہ اور بیٹی نے خودکشی کرلی

کوہاٹ میں قتل حریم کے لواحقین کاپولیس تفتیش پرعدم اطمینان

کوہاٹ میں قتل حریم کے لواحقین کاپولیس تفتیش پرعدم اطمینان