in

شکارپور میں دو گروپوں میں تصادم، 6افراد ہلاک، 8زخمی

شکارپور میں دو گروپوں میں تصادم، 6افراد ہلاک، 8زخمی

پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا

شکارپور ميں کچے کے علاقے ميں 2 گروپوں کے درميان مسلح تصادم ہوگیا۔ فائرنگ کے تبادلے ميں 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

شکار پور ميں پرانی دشمنی پر جتوئی برادری کے دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

سماء ٹی وی کے مطابق مسلح تصادم کے دوران علاقہ ميدان جنگ بنا رہا، کئی گھنٹے تک جديد اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔

واقعے کی اطلاعات ملنے پر پوليس کی بھاری نفری نے بکتر بند گاڑیوں میں علاقے کو گھيرے میں لے لیا، راستے سيل کردیئے گئے، جس کے بعد علاقے سے لاشوں اور زخميوں کو نکالا گيا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قائدآباد میں دن دہاڑے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی

قائدآباد میں دن دہاڑے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی

لوگ سیاست کے پیچھے چھپیں گے توانصاف کیسے ہوگا؟،شبلی فراز

لوگ سیاست کے پیچھے چھپیں گے توانصاف کیسے ہوگا؟،شبلی فراز