in

ویڈیو:کراچی میں صدر کے اطراف میں شدید ٹریفک جام

ویڈیو:کراچی میں صدر کے اطراف میں شدید ٹریفک جام

متبادل روٹس پر ٹریفک موڑ دیا گیا

وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج کے باعث صدر اور شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔

لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے آج بروز جمعرات الاؤنسز، ٹائم اسکيل اور سروس اسٹريکچر کی بحالی کیلئے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

اس موقع پر خواتین ہیلتھ ورکرز وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دے کر بیٹھ گئیں، جس کے باعث صدر کے اطراف اور شارع فیصل پر ایف ٹی سی کے مقام تک ٹریفک جام ہوگیا۔

ٹریفک میں پھنسے شہریوں کا کہنا تھا کہ 5 منٹ کا راستہ عبور کرنے کیلئے ڈیرھ گھنٹے سے پریشان پھر رہے ہیں مگر ہر جگہ راستہ بند ہے۔ متبادل راستوں کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے کوئی پلان نہیں دیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریزکے لیےبہت پراعتماد ہوں،فخر

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریزکے لیےبہت پراعتماد ہوں،فخر

کرونا کیسز میں اضافے پر قطر میں دوبارہ لاک ڈاؤن

کرونا کیسز میں اضافے پر قطر میں دوبارہ لاک ڈاؤن