in

ویڈیو:پاکستان کا شاہین3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ویڈیو:پاکستان کا شاہین3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

صدر، وزیراعظم کی مبارکباد

پاکستان نے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے جس پر صدر مملکت، وزیراعظم سمیت بری بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے تمام سائنسدانوں اور انجنیئرز کو مبارکباد دی ہے۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کامیاب ہوگیا ہے۔

بیان کے مطابق شاہین 3 بلیسٹک میزائل زمین سے زمین پر 2750 کلومیٹر فاصلے تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے اور میزائل ہر قسم کا پے لوڈ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب تجربے پر صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور فضائیہ و نیوی کے سربراہان نے میزائل سسٹم سے وابستہ سائنس دانوں اور انجنیئرز کو مبارک باد پیش کی ہے اور ان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1952 میں چینی معیشت کا حجم صرف ساڑھے 10 ارب ڈالر تھا لیکن اب یہ کتنی پھیل چکی ہے؟ ترقی کی تاریخی مثال

1952 میں چینی معیشت کا حجم صرف ساڑھے 10 ارب ڈالر تھا لیکن اب یہ کتنی پھیل چکی ہے؟ ترقی کی تاریخی مثال

لکی مروت میں جیل کے باہر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک 2 زخمی 

لکی مروت میں جیل کے باہر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک 2 زخمی