in

کےالیکٹرک کے سربراہ کاوزیراعظم کوخط

کےالیکٹرک کے سربراہ کاوزیراعظم کوخط

سربراہ الجمایا گروپ اور کےالیکٹرک کےمالک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔

کےالیکٹرک کے مالک نے عمران خان کو خط میں لکھا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر تابش گوہر شنگھائی الیکٹرک کے ساتھ ڈیل میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

شیخ عبدالعزیز نے خط میں لکھا کہ تابش گوہرکی مداخلت مفادات کا ٹکراؤ ہے، ادایئگیوں کے معاملے پر بھی کوئی ٹھوس پیشرفت نہیں ہوئی۔ تابش گوہرکےالیکٹرک کیخلاف ٹی وی پرمہم جوئی میں مصروف ہیں۔

کےالیکٹرک کیخلاف 1کروڑ 44لاکھ روپےہرجانےکا دعویٰ

انہوں نے لکھا کہ کےالیکٹرک معاملات میں تابش گوہرکی مداخلت قبول نہیں، تابش گوہران فیصلوں پر سوال اٹھارہے ہیں جو بطور سربراہ کےالیکٹرک انہوں نے خود کیے۔ ڈیل ہونے کے قریب تھی کہ تابش گوہر نے منفی ریمارکس دے دیئے۔

 الجمایا گروپ کے سربراہ نے خط میں وزیراعظم عمران خان سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ معاملے میں مداخلت کریں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا گلوکار اذان سمیع خان ماڈلنگ کریں گے؟

کیا گلوکار اذان سمیع خان ماڈلنگ کریں گے؟

بلوچستان میں دو ہفتوں کیلئے شادی ہالز بند

بلوچستان میں دو ہفتوں کیلئے شادی ہالز بند