in

لکی مروت: افیون کی فصل تلف کردی گئی

لکی مروت: افیون کی فصل تلف کردی گئی

لکی مروت کے علاقے والئی سگئی پولیس نے وسیع علاقے پر خفیہ طور پر کاشت کی گئی افیون کی فصل تلف کردی۔

لکی مروت میں یہ کارروائی تھانہ تجوڑی کی حدود میں ڈی ایس پی مراد خان وزیر کی قیادت میں کی گئی، جس میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ منشیات معاشرے کیلئے ناسور اور نوجوان نسل کی تباہی کا پیش خیمہ ہے، اس وجہ سے کسی کو بھی افیون کی کاشت اور فروخت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ نجی شعبے سے مہنگی کروناویکسین خریدرہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

سندھ نجی شعبے سے مہنگی کروناویکسین خریدرہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

نون لیگ نے پی ڈی ایم کو ہائی جیک کرلیا،اعتزاز احسن

نون لیگ نے پی ڈی ایم کو ہائی جیک کرلیا،اعتزاز احسن