in

کروناوائرس: 24گھنٹوں میں ریکارڈ 103ہلاکتیں

کروناوائرس: 24گھنٹوں میں ریکارڈ 103ہلاکتیں

تین ہزار 953نئے کیسز رپورٹ

کرونا سے ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 103افراد لقمہ اجل بن گئے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3ہزار 953کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 103افراد زندگی کی جنگ ہار گئے۔

وفاقی وزیر و چیئرمین این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک ميں مثبت کيسز کی شرح 8.47 ریکارڈ کیے گئے جبکہ سخت پابندیوں کے باعث مثبت کیسز میں کمی آنا شروع ہوئی ہے۔

کرونا وائرس: لاہور میں42، پنجاب میں 88اموات



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

jahangir-khan-tareen

کیا جہانگیر ترین پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں؟

سندھ نجی شعبے سے مہنگی کروناویکسین خریدرہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

سندھ نجی شعبے سے مہنگی کروناویکسین خریدرہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل