in

اپوزیشن اتحاد سے الگ ہونیوالا اپنا نقصان کریگا، جاوید لطیف

اپوزیشن اتحاد سے الگ ہونیوالا اپنا نقصان کریگا، جاوید لطیف

اے این پی کے فیصلے پر ردعمل

رہنماء مسلم لیگ ن جاوید لطیف نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے اے این پی کی علیحدگی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو جماعت اتحاد سے الگ ہوگی وہ اپنا نقصان کرے گی۔

عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے فیصلے پر سماء ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے کہا کہ کبھی کسی جماعت کے چھوڑنے یا شامل ہونے سے تحریکیں ناکام نہیں ہوتیں، صرف یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ جس مقصد کیلئے تحریک چلارہے ہیں کہیں آپ اس مقصد سے تو نہیں ہٹ رہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ دو مقاصد کیلئے بنی تھی، ایک ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی، دوسرا مہنگائی سے عوام کو چھٹکارا دلانا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ