in

لاہور: چینی کی قیمتوں کی خلاف ورزی، 6افراد گرفتار

لاہور: چینی کی قیمتوں کی خلاف ورزی، 6افراد گرفتار

چار دکانوں کوسیل اور 40ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے

لاہور میں چینی کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے پر 4 دکانوں کو سيل اور 6 افراد کو گرفتار کرليا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار منصور قاضی کی جانب سے کارروائی کے دوران 40 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

دوسری جانب ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاہنہ کے علاقے میں بھی کارروائی کی گئی۔

ضلعی انتظاميہ نے گوداموں پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار ميں ذخيرہ کی گئی چينی برآمد کرلی ہے جبکہ 2گودام کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تیسراون ڈے: ٹیم کمبینیشن کيلئے تبدیلی کریں گے،مصباح

تیسراون ڈے: ٹیم کمبینیشن کيلئے تبدیلی کریں گے،مصباح

Pakistan Under19 team

پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم 17اپریل کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی