in

ڈاکٹرعدنان نجانےمریم میں کونسی بیماری ڈھونڈنےآئےہیں،فردوس عاشق

ڈاکٹرعدنان نجانےمریم میں کونسی بیماری ڈھونڈنےآئےہیں،فردوس عاشق

پی ڈی ایم کی روح پرواز کرچکی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈاکٹر عدنان کی آمد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نہ جانے وہ مریم نواز میں کون سی بیماری ایجاد کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈاکٹر عدنان پلیٹلیٹس کے اتار چڑھاؤ کے تو ماہر ہیں ہی اب دیکھتے ہیں یہ مریم نواز کی کون سی بیماری دریافت کرتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اب پی ڈی ایم کی روح پرواز کرچکی ہے اور سينيٹ ميں اپوزيشن جماعتوں نے اپنی راہيں جدا کرلی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مريم نواز پرواز شدہ روح کو اٹھا کر سياست ميں رہنا چاہتی ہيں اور وہ ان دنوں سوشل ميڈيا پر اپنا غم غلط کرنے ميں مصروف ہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف گلوکارہ نے صرف 6 گھنٹوں میں آن لائن کروڑوں روپے کمالیے ریکارڈ قائم کردیا

معروف گلوکارہ نے صرف 6 گھنٹوں میں آن لائن کروڑوں روپے کمالیے ریکارڈ قائم کردیا

اکشے کمار کے بعد ان کی ٹیم کے اور کتنے لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

اکشے کمار کے بعد ان کی ٹیم کے اور کتنے لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے