in

اسکریپ ڈیلرکے قتل کےمجرم کوسزائےموت

اسکریپ ڈیلرکے قتل کےمجرم کوسزائےموت

کراچی کی مقامی عدالت نے اسکریپ ڈیلر کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت سنادی۔

ملزم سمیر کو قتل اور ڈکیتی کے الزام میں 10سال قید اور 50ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

عدالت نے ملزم سمیر کو 19جولائی 2020کو بلال کالونی میں اپنی دکان پر ڈاکہ ڈالنے کے دوران سکریپ ڈیلر اعجاز کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سمیر فرار ہونے کے دوران دکاندار پر فائرنگ کردی۔

ملزم کے حملےمیں دوسرا شخص سجاد بھی زخمی ہوا تھا جس نے مجرم سمیر کےخلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: مصرمیں فرعونوں کی ممیز کی گولڈن پریڈ، میوزیم کاافتتاح

ویڈیو: مصرمیں فرعونوں کی ممیز کی گولڈن پریڈ، میوزیم کاافتتاح

صبا قمر کی 37 ویں سالگرہ پارٹی میں اداکارہ نے ایسا نازیبا لباس پہن لیا کہ پاکستانیوں کو غصہ چڑھا دیا

صبا قمر کی 37 ویں سالگرہ پارٹی میں اداکارہ نے ایسا نازیبا لباس پہن لیا کہ پاکستانیوں کو غصہ چڑھا دیا