in

کراچی ایئرپورٹ پر نجی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ایئرپورٹ پر نجی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی سے اسلام آباد جانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی پيدا ہوگئی۔ پائلٹ نے بحفاظت جہاز کو لینڈ کرليا۔ ذرائع کے مطابق طيارے ميں وفاقی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی اسد عمر بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق پرواز 502 ميں روانگی کے 40 منٹ کے بعد تیکنیکی خرابی پیدا ہوئی، تیکنیکی خرابی کے باعث پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کال دی۔

طيارے ميں وفاقی وزير ترقیات و منصوبہ بندی اسد عمر سميت 120 سے زائد مسافر سوار تھے۔

سول ايوی ايشن ذرائع کے مطابق پائلٹ نے بحفاظت جہاز کو لینڈ کرلیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نکسل باغیوں کےحملے میں 22بھارتی فوجی ہلاک

نکسل باغیوں کےحملے میں 22بھارتی فوجی ہلاک

سونے کی قیمت میں بڑی کمی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی تولہ کتنے کا ہوگیا؟