in

پیپلزپارٹی اوراے این پی کوشوکاز نوٹس جاری کیے، شاہد خاقان

پیپلزپارٹی اوراے این پی کوشوکاز نوٹس جاری کیے، شاہد خاقان

باپ سے ووٹ لینے پر وضاحت مانگی گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹسز کے اجراء کی تصدیق کر دی۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کیے جوکہ اتحاد کے فیصلوں اور اصولوں سے انحراف پر دیے گئے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ دونوں پارٹی سے وضاحت مانگی گئی ہے کہ “باپ” سے ووٹ کیوں ليے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ میرا کام شوکاز نوٹس جاری کرنے تھا البتہ انہیں نکالنے کا فیصلہ پی ڈی ایم نے کرنا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Medical-students-exam-artwork

خیبرپختونخوا: میڈیکل کے طلباء کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار

ISB Jinnah avenue view

اسلام آباد: پبلک ٹرانسپورٹ 2دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ