in

دھابیجی سے کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

Dhabeji pumping station

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 72انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔

پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو لاکھوں گیلن پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

کراچی: بدھ سےپانی کی فراہمی متاثر رہےگی

واٹر بورڈ حکام کے مطابق پائپ لائن بیک پریشر کے باعث پھٹی جس کے باعث گلشن حدید، پپری، قائد آباد، ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، لانڈھی اور کورنگی میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

پائپ لائن کا مرمت کا کام شروع نہ ہوسکا تاہم مرمتی کام مکمل ہونے میں 24 سے 36گھنٹے لگ سکتے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوکت علی کیلئے بھارتی آرٹسٹ کا خراج عقیدت

شوکت علی کیلئے بھارتی آرٹسٹ کا خراج عقیدت

کپل شرما نے مداحوں کو اپنے دوسرے بیٹے کا نام بتادیا

کپل شرما نے مداحوں کو اپنے دوسرے بیٹے کا نام بتادیا