in

صوبوں کےدرمیان ہفتےمیں 2 دن سفرپر پابندی عائد،این سی او سی

صوبوں کےدرمیان ہفتےمیں 2 دن سفرپر پابندی عائد،این سی او سی

اس فیصلے پر 20 اپریل کو دوبارہ غور کیا جائے گا

این سی او سی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے دن صوبوں کے درمیان ٹریفک نہیں چلے گی۔اس فیصلے کا اطلاق 10 اپریل سے 15 دن کیلئے ہوگا۔ این سی او سی اس فیصلے پر 20 اپریل کودوبارہ غور کرے گی۔

اتوار کو این سی او سی کےاہم اجلاس میں صوبوں کے درمیان ہفتے میں 2 دن سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے اور اتوار کو بند رکھی جائے گی۔ تاہم اس دوران مال بردار، دواؤں اور ایمرجنسی سروسز کی ترسیل والی گاڑیاں بدستور چلتی رہیں گے۔

ملک بھر میں ٹرین آپریشن بدستورجاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے البتہ ریل گاڑیوں میں مسافروں کی تعداد 70 فیصد تک محدود کر دی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صوابی: فائرنگ سےانسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج آفتاب آفریدی شہید

صوابی: فائرنگ سےانسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج آفتاب آفریدی شہید

کرونا وائرس:سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کرونا وائرس:سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری