in

کراچی: کلفٹن انڈرپاس میں پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی: کلفٹن انڈرپاس میں پانی کی لائن پھٹ گئی

واٹر بورڈ کا عملہ پہنچ گیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں سب میرین چورنگی کے ساتھ گزرنے والے انڈر پاس کے اندر پانی کی لائن پھٹ گئی، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر اور پانی سڑک پر جمع ہوگیا۔

پانی بھرنے کی کی وجہ سے انڈر پاس زیرِ آب آگیا ہے۔ انڈر پاس کے ایک ٹریک کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ میٹھے پانی کی لائن سے پانی کا رساؤ تیزی سے جاری ہے۔

واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اوور سائز ٹرالر نے واٹر بورڈ کی لائن کو نقصان پہنچایا۔ لائن سے فراہمی آب معطل کردی گئی ہے۔ اسد اللہ کا مزید کہنا تھا کہ کہ جلد لائن میں موجود پانی گرنا بند ہوجائے گا۔ واٹر بورڈ کی جیٹنگ مشینیں بھی روانہ کردی گئی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اکشے کمار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

اکشے کمار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

کینسر میں مبتلا معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاوضہ دینے کی اپیل کردی ویڈیو وائرل

کینسر میں مبتلا معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاوضہ دینے کی اپیل کردی ویڈیو وائرل