in

فنگرپرنٹ سے جعلی سمیں تیار کرنے والا 3رکنی گروہ گرفتار

Cyber-crime new

رحيم يارخان ميں ايف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فنگر پرنٹ سے جعلی سمیں تیار کرکے فراڈ کرنے والا تين رکنی گروہ گرفتار کرليا۔

ایف آئی اے کے مطابق سیکڑوں جعلی سمیں، انگوٹھوں کے نشانات، شناختی کارڈز اور ڈیوائسز برآمد کر لی گئیں۔

ملزمان جعلی سموں سے احساس پروگرام اور بینظیر اسکیم کے نام پر فراڈ جبکہ انگوٹھے کے نشان چوری کرکے جرائم پیشہ افراد کو فروخت کرتے تھے۔

ملزمان فرنچائز پر آئے افراد کے فنگر پرنٹس سیلیکون شیٹ پر اتار لیتے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناوائرس: ایک سے 20سال کے 176افراد انتقال کرگئے،این سی اوسی

کروناوائرس: ایک سے 20سال کے 176افراد انتقال کرگئے،این سی اوسی

واشنگٹن:کیپٹل ہل کے باہر حملہ آور نے گاڑی پولیس پر چڑ ھادی

واشنگٹن:کیپٹل ہل کے باہر حملہ آور نے گاڑی پولیس پر چڑ ھادی