in

اہم خبر: شوگرکیس میں جہانگيرترين اورعلی ترين عدالت جائیں گے

اہم خبر: شوگرکیس میں جہانگيرترين اورعلی ترين عدالت جائیں گے

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

فنانس آرڈیننس منظوری سے متعلق حکومت اوراپوزیشن کی کوشش۔ اپوزیشن کےاعتراضات پراسپیکر نے 8 رکنی مشترکا کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

سپریم کورٹ میں ڈسکہ ضمنی انتخاب ری پولنگ کیس کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے آج الیکشن کمیشن اورپی ٹی آئی کاجواب سن کرسماعت ہرصورت مکمل کی جائے گی۔

لاڑکانہ ميں باراتيوں کی بس کو خوفناک حادثے ميں 10 افراد جاں بحق۔

بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد کا فيصلہ آخر کيوں اور کس نے کيا؟۔

کرونا کی تيسری لہر کے وار تيز۔ کرونا ايس او پيز پر ملک بھر ميں کتنا عمل درآمد ہورہا ہے؟۔ عوام کو مشورہ دينے والے سياستدان خود ايس او پيز پر کتنا عمل کررہے ہيں؟۔

باہر جانے سے انکار بھی، قانونی جنگ کیلئے تیار بھی۔ کیا نواز شریف کےبعد مریم نواز بھی لندن اڑان بھرنے جار رہی ہیں؟۔

ن ليگ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور پیپلزپارٹی کی پالیسیوں سے مخالفت کا فيصلہ۔

براڈ شيٹ کمیشن رپورٹ نے بیورو کریسی کےعدم تعاون کا کَچَّا ِچٹھا کھول کر رکھ دیا۔ 5 لوگوں کے خلاف حکومت نے کارروائی کا اعلان کرديا ہے۔

کراچی ميں شديد گرمی کی لہر برقرار۔ گرم ہواوں کے تھپيڑوں سے شہری پريشان۔ پی ڈی ايم نے 3 اپريل کو ہيٹ ويو الرٹ جاری کرديا۔ گرمی پر مختلف اينگلز سے پيکيجز بنوائے جائيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حوا کی ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

حوا کی ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام سےچاقوبردارشخص گرفتار

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام سےچاقوبردارشخص گرفتار