in

ویڈیو: فواد چوہدری کے مولانا فضل الرحمان کو مشورے

ویڈیو: فواد چوہدری کے مولانا فضل الرحمان کو مشورے

کسی حکیم سے رجوع کریں، وفاقی وزیر

مولانا فضل الرحمان تنہائی کی اذيت کا شکار ہوچکے، وہ کسی حکيم سے رجوع کريں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ڈی ایم سربراہ کو مشورہ دے ديا۔ کہا مريم نواز نے 1200 کے مجمع کو لاکھوں افراد سمجھ کر خطاب کيا، ان کے اعتماد کو داد دينی پڑے گی۔ دیگر وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیل کو تسلیم کرنیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیرخارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنیکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیرخارجہ

’پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا پھر کہا کلمہ پڑھو پھر کہا اپنی زبان نکالو میں نے کہا ہیں!!!‘ حریم شاہ نے ایسی ایسی تفصیل بتا دی کہ گال لال ہوجائیں

’پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا پھر کہا کلمہ پڑھو پھر کہا اپنی زبان نکالو میں نے کہا ہیں!!!‘ حریم شاہ نے ایسی ایسی تفصیل بتا دی کہ گال لال ہوجائیں