میٹھے میں کھیر اور گاجر کا حلوہ شامل
مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پی ڈی ایم قیادت کیلئے ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، جس میں مختلف انواع و اقسام کے پر لطف کھانے، میٹھا اور دیگر لوازمات شامل ہیں۔ جس میں کھیر، گاجر کا حلوہ، مچھلی کا تکہ، گولا کباب، مٹن چاب وغیرہ شامل ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔