in

وفاقی حکومت کا براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ پرکارروائی کااعلان

وفاقی حکومت کا براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ پرکارروائی کااعلان

سوئس اکاؤنٹس کيسز دوبارہ کھولے جاسکیں گے

حکومت نے براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں نامزد افراد کےخلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ براڈشیٹ کمیشن رپورٹ آج کابینہ میں پیش کی گئی جس کے بعد حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، حکومت احمر بلال صوفی سميت 5لوگوں کیخلاف کرمنل کارروائی کا فيصلہ کیا ہے۔ جس کےباعث آصف علی زرداری کےخلاف سوئس اکاؤنٹس کيسز دوبارہ کھولے جاسکیں گے۔

کمیشن نے اپنی رپورٹ میں 5 افراد کو نامزد کیا ہےجن میں احمر بلال صوفی ،حسن ثاقب،غلام رسول،عبدالباسط، شاہدعلی بیگ شامل ہیں، طارق ‏فواد نے براڈشیٹ کا معاملہ شروع کرایا ان کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ براڈشیٹ کمیشن نےبتایا2011سے2017تک نیب کادورتاریک تھا، تجویزدی گئی ‏قمرالزمان سمیت دیگراعلیٰ حکام کی مجرمانہ غفلت کاتعین جائے گا، نیب کہتا تھا کہ ان کے پاس ‏آصف زرداری سےمتعلق سوئس ریکارڈ موجود نہیں لیکن براڈشیٹ کمیشن کےشکرگزار ہیں کہ انہوں ‏نے سوئس ریکارڈ ڈسکور کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹراؤزر واپس نہ کرنے  پر جھگڑا فائرنگ سے گاہک سمیت 3 افراد جان کی بازی ہارگئے

ٹراؤزر واپس نہ کرنے  پر جھگڑا فائرنگ سے گاہک سمیت 3 افراد جان کی بازی ہارگئے

بالی ووڈ اداکارہ مہلک مرض کینسر میں مبتلا

بالی ووڈ اداکارہ مہلک مرض کینسر میں مبتلا