in

راول پنڈی: اسٹیشنری دکان میں آتشزدگی

راول پنڈی: اسٹیشنری دکان میں آتشزدگی

آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

راول پنڈی کے علاقے اُردو بازارمیں اسٹیشنری کی دکان میں آتشزدگی سے قیمتی سامان جل گیا۔

فائر فائٹرز کے مطابق آگ نے دیگر دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ پر قابو پانے کیلئے فائر ٹینڈرز بھی موقع پر موجود ہیں۔

واسا اور ریسکیو کے 150 اہل کار امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ سی ڈی اے کے فائر ٹینڈر بھی آگ بجھانے کے عمل میں شریک ہیں۔

آتشزدگی کے باعث سڑک پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، جس سے مری روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’سر آپ نے انڈر ویئر کس رنگ کا پہنا ہے‘‘ مداح کے اس سوال پر شارخ خان ’غصے‘ میں آ گئے کیا جواب دیا؟ جانئے

’’سر آپ نے انڈر ویئر کس رنگ کا پہنا ہے‘‘ مداح کے اس سوال پر شارخ خان ’غصے‘ میں آ گئے کیا جواب دیا؟ جانئے

Karachi Rain

بارش متاثرین کے نقصانات سےمتعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش