in

جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ جلد بنایا جائے گا، فردوس عاشق

جنوبی پنجاب کو علیحدہ صوبہ جلد بنایا جائے گا، فردوس عاشق

پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ پی ٹی آئی منشور کا حصہ ہے اور علیحدہ صوبے کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ قائم کردیا گیا ہے۔

جمعرات کو سماء کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےبتایا کہ ماضی میں پسماندہ علاقوں کو دانستہ طورپرنظراندازکیاگیا تاہم وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنظراندازعلاقوں کوساتھ لےکرچلنا چاہتے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ گذشتہ سال کروناکی وجہ سے پالیسیوں پرعملدرآمدمیں مشکلات ہوئیں اورآج بھی ہمیں کرونا کا چیلنج درپیش ہے۔

پاک بھارت تعلقات پرمعاون خصوصی کا کہنا تھا کہ تجارت سےدونوں ملکوں کی تلخیوں کوکم کیاجاسکتاہے۔وزیراعظم نےباربارسمجھایا کہ ہم امن چاہتےہیں جنگ نہیں لیکن طاقت کےنشےمیں نریندرمودی کشمیریوں کوحق خودارادیت سےروکتارہا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کی عالمی سطح پربہترین ترجمانی کرتےرہےہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ تصویر ڈائنوسور کے دورکی ہے

یہ تصویر ڈائنوسور کے دورکی ہے

پشاور ہائی کورٹ نے دوبارہ ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے دوبارہ ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیدی