in

سائنوفارم ویکسین کی مزید 5لاکھ ڈوززپاکستان پہنچ گئیں، فیصل سلطان

سائنوفارم ویکسین کی مزید 5لاکھ ڈوززپاکستان پہنچ گئیں، فیصل سلطان

مزید ڈوزز کل پاکستان پہنچیں گی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سائینوفارم ویکسین کی 5لاکھ مزید ڈوزز پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائنوفارم ویکسین کی 5لاکھ خوارکیں پاکستان پہنچ گئیں جبکہ مزید 5لاکھ ڈوزز کل پہنچ جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز (30تاریخ) سے 50 سال عمر والے افراد کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے جبکہ اب تک مجموعی طور پر 8لاکھ افراد کو کرونا وائرس لگائی جاچکی ہے۔

کینسینو ویکسین آج پاکستان پہنچے گی، اسد عمر



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

بلوچستان کے ضلع کچھی میں کونج کے شکار پرپابندی عائد

بلوچستان کے ضلع کچھی میں کونج کے شکار پرپابندی عائد