in

شیخ رشیدکی باتوں کو جوتےکی نوک پررکھتے ہیں، غفور حیدری

شیخ رشیدکی باتوں کو جوتےکی نوک پررکھتے ہیں، غفور حیدری

حکومت پر راستے بند کرنے کا الزام

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء عبدالغفور حيدری نے حکومت پر راستے بند کرنے کا الزام لگا ديا۔

شيخ رشيد کے مدرسے کے طلبا کو روکنے سے متعلق بيان پر جے یو آئی رہنماء نے کہا کہ ’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘۔

عبدالغفور حيدری نے حکومت پر رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگایا اور کہا کہ ہمارے قافلوں کے راستے میں مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ جہاں جہاں سے ہمارے قافلے نکل رہے ہیں وہاں سے اطلاع موصول ہو رہی ہیں۔

الیکشن کمیشن دفترپرپی ڈی ایم کا احتجاج،کنٹینربھی پہنچادیئے گئے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں سردی ابھی مزید پڑے گی،محکمہ موسمیات

کراچی میں سردی ابھی مزید پڑے گی،محکمہ موسمیات

وزیراعظم عمران خان جنوبی وزیرستان کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان جنوبی وزیرستان کا دورہ کرینگے