in

سندھ:آوارہ کتوں کی بہتات،50 افسران معطل

سندھ:آوارہ کتوں کی بہتات،50 افسران معطل

محکمہ بلدیات سندھ نے آوارہ کتوں کے سدباب کے حوالے سے کیے گئے اقدامات سے آگاہ نہ کرنے پر 50 افسران کو معطل کردیا۔

محکمہ بلديات نے نوٹيفکيشن جاری کیا ہے جس کے مطابق معطل کیے گئے 50 افسران کا تعلق عادل پور، اوباڑو کوٹ ڈیجی، کروندی، چونڈکو،فقیرآباد، پکاچانگ سمیت مختلف شہروں سے ہے۔

معطل ہونے والے افسران میں ایک چیف میونسپل افسر، 9 ٹاؤن افسراور 40 یوسی سیکریٹریز شامل ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار ایک نئے روپ میں

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار ایک نئے روپ میں

ایس او پیزخلاف ورزی پرجرمانے لگانے والا جعلی انسپکٹرگرفتار

ایس او پیزخلاف ورزی پرجرمانے لگانے والا جعلی انسپکٹرگرفتار