in

کراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے والاجعلی پولیس افسر گرفتار

کراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے والاجعلی پولیس افسر گرفتار

جعلی کارڈ، اسلحہ،بائیک برآمد

کراچی کے علاقے نارتھ نارظم آباد میں پولیس نے ایک جعلی پولیس افسر کو گرفتار کرلیا۔

سوشل ميڈيا پرحال ہی میں ايک ويڈيو وائرل ہوئی تھی جس میں ايک پوليس افسر ایک شہری سے موٹر سائیکل اور مکان کے کاغذات چھينتے ہوئے دکھائی دیا گیا تھا۔

ویڈیو میں وہ شخص خود کوپوليس افسر بتارہا تھا اور اس کے پاس اسلحہ اور سرکاری نمبر پلیٹ والی سفید رنگ کی موٹر سائیکل بھی تھی۔ تاہم دیگر افرد کے جمع ہوجانے پر وہ شخص موقع سے بھاگنے ميں کامياب ہوگيا تھا۔

بعد ازاں نارتھ ناظم آباد پوليس نے ویڈيو کی مدد سے ملزم سید کامران علی کو گرفتارکرلیا اور اس کے قبضے سے جعلی پولیس کارڈ، اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا