in

شب خون مارنے والے قابل قبول نہیں، شاہدخاقان عباسی

شب خون مارنے والے قابل قبول نہیں، شاہدخاقان عباسی

پیپلزپارٹی کا اقدام پارلیمانی اصولوں کیخلاف ہے، سابق وزیراعظم

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جيالوں پر برس پڑے، بولے کہ جمہوريت پر شب خون مارنے والے قابل قبول نہيں، پيپلز پارٹی نے جو کيا وہ پارليمانی اصولوں کيخلاف ہے۔ چلينج ديا کہ اپوزيشن ليڈر کے پاس 57 ارکان کی حمايت ہے تو چیئرمين سينيٹ کيخلاف عدم اعتماد کی تحريک پيش کردیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے بی اے پی اور دیگر جماعتوں کی حمایت حاصل کرکے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کروالیا، جس پر مسلم لیگ ن اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماء شدید ناراض ہیں۔

گزشتہ روز مریم نواز شریف اور احسن اقبال کی جانب سے پیپلزپارٹی پر کڑی تنقید کی گئی تھی، آج سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صحافیوں سے گفتگو میں پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جمہوريت پر شب خون مارنے والے قابل قبول نہيں، پيپلز پارٹی نے جو کيا پارليمانی اصولوں کيخلاف ہے، اگر 57 ارکان کی حمايت ہے تو چيئرمين سينيٹ کے خلاف عدم اعتماد لائيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دوں وہ نمبر ون بن جاتی ہے‘ بالی ووڈ اداکار عامر خان کی عجیب عادت

’جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دوں وہ نمبر ون بن جاتی ہے‘ بالی ووڈ اداکار عامر خان کی عجیب عادت

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تعمیراتی اجازت نامے آسان بنادیئے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تعمیراتی اجازت نامے آسان بنادیئے