in

کراچی: فیکڑی کی چھت گرگئی، مزدورجاں بحق، 8افراد زخمی

کراچی: فیکڑی کی چھت گرگئی، مزدورجاں بحق، 8افراد زخمی

کراچی کے صنعتی علاقے شیرشاہ ميں فيکٹری کی چھت گرگئی، واقعے میں ایک مزدور جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق شیرشاہ ميں فيکٹری کی چھت گرنے کے واقعے میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے، ایک مزدور کی لاش اور 8 زخمیوں کو نکال لیا گیا، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کہ چھت گرنے کے باعث ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جس کیلئے امدادی آپریشن تیز کردیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:گلےمیں اژدھاڈالنےکے بعددانیال ظفرکےساتھ کیاہوا؟

ویڈیو:گلےمیں اژدھاڈالنےکے بعددانیال ظفرکےساتھ کیاہوا؟

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ جماعت اسلامی کو مہنگا پڑگیا مقدمہ درج

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ جماعت اسلامی کو مہنگا پڑگیا مقدمہ درج