in

لاہورچڑیا گھر میں شیر، شیرنی کوآسان موت دینےکا فیصلہ

لاہورچڑیا گھر میں شیر، شیرنی کوآسان موت دینےکا فیصلہ

دونوں لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہیں

لاہور چڑیا گھر میں لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہونے والے بوڑھے شیر اور شیرنی کو آسان موت دینے (یوتھنائز کرنے) کا فیصلہ کرلیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق دونوں لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہیں اور اپنی طبعی عمر پوری کرچکے ہیں۔

آسان موت دینے سے پہلے ان کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا، عملے نے شیروں کا ایکسرے لیا اور الٹرا ساؤنڈ کیا۔ ایکسرے اور الٹرا ساؤنڈ رپورٹ کے مطابق نر شیر کے گردے خراب ہوچکے ہیں اور مادہ شیر میں بھی انفیکشن بڑھ رہا ہے۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ دونوں کافی عرصہ سے بیمار ہیں اور کوششوں کے باوجود انکا علاج نہیں ہوسکا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ لوگ 500 روپے دے کر ہمیں۔ ۔ ۔ ‘‘ بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنے ماضی کی انتہائی دردناک داستان بے نقاب کردی

’’ لوگ 500 روپے دے کر ہمیں۔ ۔ ۔ ‘‘ بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنے ماضی کی انتہائی دردناک داستان بے نقاب کردی

ن لیگ کے سابق وزیر اور ایم این اے سمیت تین رہنماؤں پر نیا مقدمہ بن گیا

ن لیگ کے سابق وزیر اور ایم این اے سمیت تین رہنماؤں پر نیا مقدمہ بن گیا