in

ویڈیو: مریم نواز کے سوال اور کارکنوں کے جواب

ویڈیو: مریم نواز کے سوال اور کارکنوں کے جواب

شرکا کی زبردست نعرے بازی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں تاخیری حربوں کی مذمت کی۔ اس موقع پر قائدین نے کیس لٹکانے پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا اور بے بس قرار دیا۔

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ ’اگر کوئی غیرقانونی فنڈںگ ہوئی ہے تو اس کی ذمہ داری ایجنٹس کی ہے، پارٹی کی نہیں۔‘

مریم نواز نے اس پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سب تمہارے ایجنٹس نے کیا ہے تو ذرا یہ بھی بتادو کہ 2018 کے انتخابات میں تمہارے بیلٹ باکس میں ووٹ کس ایجنٹس نے ڈالے تھے۔ ذرا یہ بھی پاکستان کے عوام کو بتا دو کہ اگر پیسہ دینے والے ایجنٹس تھے تو تمہیں اقتدار میں لانے والے ایجنٹس کون تھے۔

اس کے بعد مریم نواز سوال کرتی رہیں اور احتجاج میں شریک کارکنان جواب دیتے رہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 سالہ بچے نے ممانی کو نوجوان کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ لیا پھر کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات

10 سالہ بچے نے ممانی کو نوجوان کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ لیا پھر کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات

’اس نے فلم کے سیٹ پر جیا خان سے کپڑے اتارنے کا مطالبہ کیا‘ مرحوم اداکارہ کی بہن نے معروف ڈائریکٹر کا انتہائی شرمناک واقعہ سنا دیا

’اس نے فلم کے سیٹ پر جیا خان سے کپڑے اتارنے کا مطالبہ کیا‘ مرحوم اداکارہ کی بہن نے معروف ڈائریکٹر کا انتہائی شرمناک واقعہ سنا دیا